APML, JUI may join hands for LG polls
چترال(بشیرحسین آزاد ) بلدیاتی انتخابات کے تیاریوں کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام اور آل پاکستان مسلم لیگ کا ایک اہم اجلاس گذشتہ شب چترال میں منعقد ہوا جسمیں بلدیاتی انتخابات میں ممکنہ اتحاد پر بات چیت کی گئی۔ انتہائی باوثوق ذرائع سے ملنے والے مصدقہ اطلاع کے مطابق اے پی ایم ایل کی طرف […]
