دودھ دینے والی بکری
ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی اپنی دودھ دینے والی بکری کو تاجر کبھی ذبح نہیں کرتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے کشمیر کی انتخابی جنگ کے دوران مسلم لیگ سے وفاقی حکومت چھوڑنے کا مطالبہ ہوا تو لیگی حلقوں کی طرف سے جوابی مطالبہ آیا کہ صدارت، دو صوبوں کی حکومت، اور دو صوبوں میں […]




