Deh Ba Deh

بروغیل میں میڈیکل کیمپ

بروغل میں پہلا میڈیکل کیمپ

یہ 1982کے موسم گرما کا آغاز تھا۔ میری پوسٹنگ ہائی اسکول بریپ یارخون میں تھی۔ مرحوم سیف الملوک ڈائریکٹر زراعت چترال تھے اور آغا خان ہیلتھ سروس چترال کے آنریری چیرمین بھی تھے۔ ان کی طرف سے مجھے ایک مشکل ذمے داری سونپی گئی۔

بروغل میں پہلا میڈیکل کیمپ Read More »