Notables from Ayun meet SRSP chief
چترال ( بشیر حسین آزاد) ایون کے عمائدین کے ایک وفد نے اتوار کے روز چیف ایگزیکٹیو آفیسر سرحد رورل سپورٹ پروگرام شہزادہ مسعود الملک سے اُن کی رہائش گاہ ( قلعہ ایون ) میں اُن سے ملاقات کی ۔ وفد میں درخناندہ ، تھوڑیاندہ ، موڑدہ ،اٹانی ، بڑاوشٹ کے معززین شامل تھے ۔ […]
