ماں تجھے سلام
گل عدن چترال ہم مڈل کلاس گھرانوں میں ایک ہستی ایسی ہوتی ہے جو گھر کہ تمام تر ذمہ داریوں کا بوجھ اپنے نازک کندھوں پر اٹھائے بڑی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض ایسے مگن ہوکر نبھاتی ہے کہ اسے اپنے حقوق یاد بھی نہیں رہتے۔ایسا لگتا ہے وہ اس زمین پر صرف ہماری دیکھ





