PTCL's inefficiency
چترال(گل حمادفاروقی) چترال سے 50کلومیٹر دور تاریحی قصبے دروش کے مضافات میں سویر، کلکٹک دیہات میں عوام فون اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں۔ ٹیلیفون کا نہایت قیمتی تار (کیبل) سڑک کے کنارے کھلا پڑا ہے جس پر ایک طرف پہاڑی سے بھاری پتھر گر کر اسے جگہہ جگہہ توڑا ہے جبکہ دوسری جانب […]
