Kalash delegation to India looted
چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کے دس رکنی وفد جو لوک رحمت کیلاش کے سربراہی میں ہندوستان میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے جار ہے تھے ان سے لاہور میں نامعلوم افراد نے پاسپورٹ، ویزا اور ضروری دستاویزان چھین کر فرار ہوگئے۔ وفد میں چھ مرد اور چار خواتین شامل تھے۔ہمارے نمائندے سے
