Who killed the markhor?
چترال(گل حماد فاروقی) چترال گول نیشنل پارک کے علاقے میں ایک اور مارخور مردہ حالت میں پائی گئی۔ یہ مادہ مارخور چترال گول نیشنل پارک کے علاقے میں پائی گئی۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر چترال گول نیشنل پارک محمدؐ بزرگ نے چترال گول میں دو مارخوروں کے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے ہمارے نمائندے کو بتایا […]
