Villages near Drosh lack basic facilites
چترال(گل حماد فاروقی) علاقہ دروش کے گرومیل اور دیگر کئی دیہات اس جدید دور میں بھی سڑک، پانی، تعلیم اور صحت کے سہولیات سے محروم۔ اس علاقے میں کئی سو گھرانے رہتے ہیں۔ اس علاقے میں پہاڑی سے سیلابی پانی کیلئے ایک نالہ بنا ہے جسے مقامی زبان میں گول کہتے ہیں۔ یہاں کے لوگ […]
