Funds for water filtration plants embezzled
چترال(گل حماد فاروقی) پرویز مشرف دور حکومت میں پینے کی صاف پانی فراہم کرنے کی عرض سے لاکھوں روپے کی لاگت سے بننے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ ز بری طر ح ناکام ہوئے۔ یہ واٹر فلٹریشن منصوبے دروش، چترال، ارندو وغیرہ کے مقامات پر بنائے گئے ہیں مگر ان کو ادھورا چھوڑ کر ٹھیکدار برادری […]
