آوی دوما دومی میں ائریگیشن چینل بحال کر دی گئی
چترال (نمائندہ چترال ٹوڈے) گذشتہ مہینوں سے بونی ٹو شندور روڈ کی تعمیر کی وجہ سے آوی دوما دومی کے مقام پر روڈ کی کٹائی سےائریگیشن چینل مکمل طور پر ملبہ ڈالنے کی وجہ سے بند تھا۔ جس کی وجہ سے علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوئی تھی۔ زرعی زمینات، پھلدار و غیر […]





