ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس قوانین کی نفاذ کے خلاف احتجاج کا اعلان
چترال(بشیر حسین آزاد) جماعت اسلامی ضلع چترال لوئر کی قیادت نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس قوانین کے نفاذ کو غیر آئینی، غیرقانونی اور معاہدہ الحاق کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے ان قوانین کے خلاف بھرپور احتجاج کااعلان کیا ہے۔ چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی چترال لوئیر کے […]
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس قوانین کی نفاذ کے خلاف احتجاج کا اعلان Read More »





