JI is 100pc true democratic party, says nazim
انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے پاس ملکی مسائل کا بہترین حل موجود ہونے کے باوجود عوام کی عدم توجہی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ جماعتی دعوت کو عام کرنے اور اسے عوامی سطح پر مقبول بنانے میں کوتاہی برتی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت کے کٹر مخالفین بھی اس بات […]
