Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

JI is 100pc true democratic party, says nazim

انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے پاس ملکی مسائل کا بہترین حل موجود ہونے کے باوجود عوام کی عدم توجہی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ جماعتی دعوت کو عام کرنے اور اسے عوامی سطح پر مقبول بنانے میں کوتاہی برتی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت کے کٹر مخالفین بھی اس بات کے معترف ہیں کہ جماعت اسلامی ہی صحیح معنوں میں ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جہاں سوفیصد جمہوریت ہے اور یہی جماعت سیاسی پارٹی کی تعریف پر پورا اترتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اب وقت کا تقاضا ہے کہ ہمیں اپنے خول سے باہر نکل کر گراس روٹ لیول تک پہنچ کر عوام کو دعوت پہنچادیں۔ اس موقع ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد بھی موجود تھے۔]]>

You might also like
1 Comment
  1. Assad Ali Khan says

    Jamaat-e-Islami agar 100% jamhoori hoti to Maulana Ghulam Muhammad or Maulana Sher Aziz ko guzahsta election mein candidate banate?
    Anderoon is party mein bhi ek qabza group hai jabki bahar is par jamhooriat ka plaster kia gia hai

Leave a comment

error: Content is protected!!