شمع جلائے رکھنا: ھائی سکول بریپ
تحریر: شوکت علی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ علم ہی کسی ملک و قوم اور معاشرے کی ترقی کا ضامن ہے۔ وادی یارخون میں علم کی ضیاء پاشی اور اس کی تعمیر و ترقی میں گورنمنٹ سکول بریپ کا کیا کردار رہی ہے اس سے متعلق چند معلومات اپنی نوجوان نسل کی […]





