اسٹبلشمنٹ کی تاریخ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں اسٹبلشمنٹ کا نام باربار آتا ہے اردو میں یہ لفظ اتنا زیا دہ رواج پاگیا ہے کہ اس کی جگہ قیام، استحکام اور استقرار کے اردو الفاظ میں نامانوس اورا نجان معلوم ہوتے ہیں دنیا میں جہاں جہاں انگریزی کو دفتری زبان کا درجہ حاصل





