IB director dies of heart attack
چترال(بشیر حسین آزاد)قاضی نقیب احمد عشریت ڈائریکٹر آئی بی کل رات حرکت قلب بندہونے سے نوشہرہ میں انتقال کرگئے۔مرحوم میجر ریٹائرڈ قاضی احمد سعید ،قاضی احمد سید۔ اے کے آر ایس پی اور قاضی حسین کے چھوٹے بھائی، قاضی منیر احمد پی ایم (سی ڈیل ایل ڈی)قاضی شکیل ،قاضی سجاد ایڈوکیٹ اور قاضی فیصل کے […]
