Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Award for Chitrali martyr

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے قابل فخر فرزند کپٹن محمد اجمل شہید کو صدر مملکت کی طرف سے ان کی بہادری پر تمغہ بسالت دیا گیا۔کپٹن اجمل شہید چترال کے پہلے شہید افیسر تھے۔
وہ 30اپریل 2015کووادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن کے دوران اپنے ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کرگئے تھے۔کپٹن اجمل شہید کے اس اعزاز پر چترالیوں کا سرفخر سے بلند ہوا۔اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ چترال خاک وطن پر قربان ہونے میں سب سے آگے آگے ہیں۔

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!