ANP announces names of candidates for LG polls
چترال(بشیر حسین آزاد)عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے کابینہ اور مجلس عاملہ کا مشترکہ اجلاس بہ سلسلہ حالیہ بلدیاتی انتخابات رہائش گاہ شیر آغا منیجرمولدہ چترال منعقد ہوا۔اجلاس میں حالیہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام یوسی سے اُمیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی جس کی تفصیل حسب ذیل ہیں۔ 1۔یوسی عشریت سے فرید جان […]
