Villagers protest against water project
چترال(گل حماد فاروقی)چترال سے پچاس کلو میٹر درو علاقہ دروش میں جنجریت، ڈاپ، دامک اور اوسیک کے سینکڑوں لوگوں نے ایک احتجاجی جلسہ کیا جس کی صدارت تاجر یونین کے سابق صدر حاجی معظم خان نے کی۔ جلسہ سے خطا ب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ان دیہات کے مکین پینے اور آبپاشی کیلئے […]
