People asked to fully participate in LG polls
ترال ( بشیر حسین آزاد) ساؤتھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان اور اے وی ڈی پی کے اشتراک سے یوسی ایون اور یوسی بروز کے عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اُٹھانے کے سلسلے میں کُھلی کچہری اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے آگہی پروگرام ایون ہائی سکول میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل […]
