Arrest of corrupt C&W officials in Booni hailed
بدعنوانی کے کیس میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے چار افسرا ن گرفتار۔ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ چترال(نامہ نگار) بدعنوانی کے الزام میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو (کمیونیکیشن اینڈ ورکس) کے چار افسران گرفتار۔ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر بونی کے پولیس کے حوالہ کے گئے۔ ایس ایچ او تھانہ بونی […]
