محمد حسین چترال کا عبد الستارایدھی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات روز صبح تڑکے ڈی ٰایچ کیو ہسپتال چترال کے وارڈوں میں ایک لمبا تڑنگا کرشماتی شخصیت پھرتی سے ہر مریض کے سرہانے پہنچتا ہے۔۔کمال خلو ص سے مزاج پوچھتا ہے۔پیشانی پہ ہاتھ رکھتا ہے۔تمار داروں کو تسلی دیتا ہے۔۔۔مریض کے سرہانے تازہ پھل میوے رکھتا ہے۔۔تمار داروں سے دریافت […]
