پیناڈول کی پیداوار میں کمی کرنے کا اعلان
ملٹی نیشنل کمپنی گلاسکو اسمتھ کلین (جی ایس کے) نے پاکستان میں پیناڈول اور پیناڈول ایکسٹرا ٹیبلٹ جبکہ بچوں کے پیناڈول سیرپ کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔ جی ایس کے نے اسٹاک ایکسچینج اور وزیراعظم سیکریٹریٹ کو خط کے ذریعے ادویات کی پیداوار میں کمی کے ساتھ موجودہ صورتحال سے تحریری طور پر





