پرندے کو کندھا چاہیۓ
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات اقتدار کا پرندہ چھوڑا جاۓ تو بڑی قلا بازیاں کھاتا ہے لوگوں کے سروں پر گردیشیں لگاتا ہے لوگ آرزویں کرتے ہیں کہ آۓ ان کے کندھے بیٹھ جاۓ آرزوٶیں مرتی ہیں قتل ہوتی ہیں بہت تھکا کے کہیں جا کے کسی کے کندھے پہ بیٹھ جاتا ہے […]





