لاوارث ٹینل
دیوانوں کی باتیں تحریر: شمس الحق قمرؔ لواری ٹنل چترال کی باسیوں کے لئے من و سلوی ٰسے کسی قدر کم نہیں اس پر اللہ تعالیٰ کا جنتا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ سردیوں کے موسم میں جب لواری پاس برف سے ڈھکا رہتا تو پشاور سے چترال اور چترال سے پشاور جانا […]

