چھ سالوں کے دوران 2800شادیاں ضلع سے باہر کی گئیں
منگل کے روز چترال کے ایک مقامی ہو ٹل میں تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس کی زیر صدارت تحصیل کونسل کے ممبران ، ناظمین ،کونسلرز ، دعوت عزیمت کے عہدہ داران و ممبران اور سول سوسائٹی کے نمایندوں پر مشتمل ایک غیر معمولی اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے اجلاس کے منتظم تحصیل
چھ سالوں کے دوران 2800شادیاں ضلع سے باہر کی گئیں Read More »
