Headlines

PPP observes Benazir's 9th death anniversary

ان کا کہناتھا کہ شہید ذولفقار علی بھٹو،بے نظیر بھٹو، نصر ت بھٹو نے چترال کا جس تواتر سے دورہ کیا ، ان کا چترال سے والہانہ محبت اور لگاؤ کا ثبوت ہے اور چترال کے عوام بھی اس خاندان کے دلدادہ ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ اس وقت صوبائی اسمبلی کے دونوں

PPP observes Benazir's 9th death anniversary Read More »

Bid to steal newborn foiled, two women held

چترال(گل حماد فاروقی) چترال ک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ویمن اینڈ چلڈرین یونٹ جنگ بازار سے نومولود بچہ اغواء کیا گیا۔ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دو خواتین اغواء کاروں کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے۔ایس ایچ او تھانہ چترال سب انسپکٹر ناصر علی کے مطابق گزشتہ روز حضرت الدین

Bid to steal newborn foiled, two women held Read More »

IT lab opened in Bumburate school

اس موقع پرتقریبا15لاکھ کے لاگت سے تعمیر کردہ آئی ٹی لیپ اورکمپیوٹر لیپ کاباقاعد ہ افتتاح کیاگیا۔اس موقع پرمہمان خصوصی چیئرمین ڈیڈک ممبرصوبائی اسمبلی سیلم خان نے کہاکہ قائداعظم محمدعلی جناح سکون سے سانس لینے کے لئے ایک آزاد مملکت خداد پاکستان بناکرہمیں دیاہے اس کی حفاظت ہر پاکستانی پرفرض ہے ۔انہوں نے کہاکہ بمبوریت

IT lab opened in Bumburate school Read More »