New power house starts operation in Yarkhun
باقی 9 گاؤنوں یعنی شیچ، لشدن، بیرزوز، بانگ پئین، واسم پائین، وسم بالا، شوڑکوچ، ژوپو اور کورکُن کو جنوری کے وسط تک بجلی کی سپلائی دی جائے گی۔۔ جب کہ باگ بالا کو اس ماہ کے آخر تک بجلی مل جائےگی۔ پولز کی کمی پوری کی جارہی ہے اور تار بچھانے کا کام تیزی سے […]

