سق
درآمد گاؤں یا علاقے کے دانشمند بزرگ لوگوں کا جرگہ کرایا کرتا تھا۔ ان روایتی قوانین میں سقم بھی تھا اور بعض میں کچھ زیادہ سختی بھی تھی۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ اس دور کے سارے لوگ پر امن، پابند دستور اور شریف النفس تھے۔ ان میں بھی قانون شکن، شرپسند اور پست اخلاق […]
