جماعت اسلامی کے زیر اہتمام امن جرگہ کا انعقاد
گل حماد فاروقی چترال حالیہ دنوں چترال میں جو ناخوشگوار واقعہ پیش ایا جس میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکار شہید اور سات زحمی ہویے اس کے بعد چترال کا فضاء نہایت سوگوار تھا۔ عوام نہایت غم اور خوف کی زندگی گزار رہے ہیں۔ چترال ایک مثالی امن کا ضلع تھا جہاں ہر سال ہزاروں





