سیاحت دُبئی کی-۲
شیرولی خان اسیر الصبخہ روڈ پر الامارات ہوٹل کے کاونٹر پر ایک جوان منیجر سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو اس وقت تک انگریزی میں چلتی رہی جب تک اس نے میرا پاسپورٹ نہیں دیکھا۔ پاسپورٹ کے متعلقہ خانے میں چترال پر اس کی نظر پڑتے ہی وہ اٹھ کھڑا ہوا اور تپاک سے دوبارہ مصافحہ کیا […]

