سیاحت دبئی کی
شیرولی خان اسیر ویسے میں فطری طور پر لمبی چوڑی سیاحت کا شوق نہیں رکھتا البتہ ایسے مقامات دیکھنے کی خواہش رہتی ہے جہاں فطرت کے قریب جانے کا موقع ہو یا ایسی پرانی عمارتیں اور اشیاٴ موجود ہوں جو ماضی کی سیر کراسکیں۔ بعض خطوں کی جدید دور کی مصنوعی چمک دمک مجھے اپنی
