پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیپشاور تعلیمی بورڈ نے بر سوں پرانا قانون بحا ل کر کے طلباء اور طالبات کو نتیجہ آنے بعد اپناامتحا نی پر چہ ریکارڈ سے نکا ل کر چیک یا جانچ پڑتال کر کے تسلی کرنے کا جا ئز اور قانونی حق ایک بار پھر دے دیا ہے طلبہ کو اپنے […]




