Chitral town wins football tournament
چترال ٹاون کی فٹ بال ٹیم نے کھیل کے پہلے ہاف میں گول کردی جوکہ آخر تک برقرار رہی۔انڈر 12کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل اے سی سید مظہر علی شاہ تھے۔جبکہ انڈر 14کے صدر محفل عمران خان فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹیو ممبر بورڈ محترمہ علیمہ خان اور مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام […]
