مشفق انسان شاہ یونس لال راہی عدم ہوئے
میری ڈائری کے اوراق سے شمس الحق قمرؔ مہ ژان دراسنوت بابو بوئے کوروئے میرزائی ای ہزار بول مو اچہ وا لاکھ موسپاہی شاہ یونوس لال (مرحوم) چترال موڑکہو کے ایک خوبصورت گاؤں زائینی کے پھشال دوری نامی ایک چھوٹے سے قصبے میں لال امیراعظم کے ہاں 4 اپریل 1955 کوآںکھ کھولی۔ یہ نام […]