Relief goods distributed in upper Chitral
یہ سامان مختلف اداروں کی طرف سے متاثرین میں تقسیم کرنے کیلئے چترال سکاؤٹس کو فراہم کئے گئے تھے ۔امدادی سامان میں کمبل ، رضائیاں ، گرم سوئیٹر، کیچن کے سامان اور ترپال شامل ہیں ۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ اور کہا ۔ […]
