Continuing rains block more areas
چترال ( گل حماد فاروقی ) چترال اور مضافات میں گزشتہ رات سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں ایک بار پھر شدید برف باری ہوئی ہے۔ چترال سے بونی جانے والا سڑک جو سب ڈویژن مستوج کا واحد زمینی رابطہ ہے گرین لشٹ کے مقام پر پہاڑی اور مٹی کا […]

