Booni RCC bridge project in doldrums
بونی (محکم الدین سیرنگ) سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی کے لئے تعمیر ہونیوالا آر سی سی پل دو سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تکمیل کو نہیں پہنچ سکی ہے جسکی وجہ سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً چار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے بونی […]
