Postponment of teachers' training demanded
چترال : آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (اپٹا ) ضلع چتر ال کاایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمد اشرف خان صدر اپٹا چترال منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ضلعی و تحصیل عہدہ داروں کی ایک بڑ ی تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس میں حالیہ برف باری کی وجہ سے چترال کی دور دراز علاقوں
