District bar election held
چترال (بشیر حسین آزاد) 14 اپریل کوڈسٹرکٹ بار اسوسی ایشن چترال کا سالانہ انتخابات 2015-16منعقد ہوا سمیں کل 62 ووٹ پول ہوئے۔صدارت کے لئے امیدوار صاحب نادر خان ایڈوکیٹ نے33ووٹ حاصل کیے جبکہ مدمقابل میں سراج الدین ایڈوکیٹ نے28ووٹ حاصل کیے۔ اسطرح صاحب نادر خان ایڈوکیٹ سال2015-16کے لیے صدر منتخب ہوئے۔قاضی سجاد احمد ایڈوکیٹ بلا […]
