Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Lowari Pass may open today

DROSH, April 12: The army’s engineering wing has almost removed the snow from the 10,500-foot high Lowari Pass, connecting Chitral with other parts of the country, and the road may be opened for light traffic on Monday. It may be noted that the Lowari Pass remains closed for almost four months due to snowfall in the winter. During this period, the traffic to and from Chitral valley is allowed to use the under-construction Lowari tunnel for a few hours twice a week – on every Saturday and Sunday. Assistant Commissioner Drosh Basharat Ahmed, who is also the focal person for the Lowari tunnel opening in the winter, on Sunday said that keeping the hardship of passengers in view the government worked day and night to remove the snow from the Lowari pass and open the route to traffic.

دروش(نامہ نگار) چترالی عوام کے لئے یہ اعلان یقینی طور پر خوشگوار ہوا کا جھونکے سے کم نہیں کہ لواری ٹاپ تقریباً چار مہینے سے زیادہ عرصہ بند رہنے کے بعد اب کھل گئی ہے۔

lowariاس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دروش بشارت احمد نے میڈیا کو بتایا کہ لواری ٹاپ سے برف کے صفائی کا کام آخری مراحل میں ہے اور پیر 13اپریل کو کسی بھی وقت لواری ٹاپ کا راستہ عام ٹریفک کیلئے کھل جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر اس سال لواری ٹاپ پچھلے سال کی بہ نسبت کئی ہفتے قبل کھل رہی جو کہ یقیناًپاک آرمی کے انجنیئرنگ بٹالین کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے جسکے لئے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ درایں اثناء لواری ٹاپ کے کھلنے کی خبر سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ عوامی حلقوں نے اس حوالے آرمی انجنئیرنگ بٹالین کی کارکردگی کو سراہا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ بالخصوص اے سی بشارت احمد کی خدمات کو بھی داد دے رہے ہیں۔

]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!