General

Enrollment walk held in Drosh

دروش(بشیر حسین آزاد) محکمہ تعلیم ضلع چترال کی طرف سے سالانہ داخلہ مہم کے سلسلے میں دروش میں ایک تاریخی واک کا اہتمام کیا گیا جسمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر معین الدین خٹک، جنرل منیجر این سی ایچ ڈی محمد افضل اور دیگر افسران نے شرکت کیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سرکاری

Enrollment walk held in Drosh Read More »

Ex-UC nazim joins PTI

دروش (بشیر حسین آزاد) پاکستان تحریک انصاف کی ایک شمولیتی تقریب بدھ کے روز رضیت با اللہ ہاؤس دروش میں منعقد ہوئی جسمیں پی ٹی آئی کے راہنماؤں رضیت با اللہ، حاجی سلطان محمد اور ارشاد مکرر کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کیں۔ شمولیتی تقریب میں یونین کونسل دروش I-سابق نائب ناظم

Ex-UC nazim joins PTI Read More »