Hoti's death condoled
چترال (بشیر حسین آزاد) شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے شاہی مسجد چترال میں جمعہ کے اجتماع میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے والد اعظم ہوتی کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور چترال کیلئے اُنکی خدمات کا تذکرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے شاہی […]
