Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

PPP's Alam Zeb files nomination

چترال (بشیر حسین آزاد ) بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کے آخری روز پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے عالم زیب ایڈوکیٹ نے چترال وارڈ ٹو اورقاضی فیصل احمد سید نے چترال وارڈ 1 سے ڈسٹرکٹ کونسل کے نشست کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرادی۔

جمعہ کے روز ریٹرنگ افیسر اے اے سی سید مظہر علی شاہ کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی چترال میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی۔

]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!