چترال میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر
ضلع چترال میں ان دونوں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔بے چینی کا یہ عالم ہے کہ ہر سیاسی وابستگی رکھنے والا شخص اقتدار کا مزہ چکنے اور کرسی پر براجمان ہونے کا خواب دیکھنے میں مصروف ہے۔ دنیا میں جہان کہیں بھی مفاد پرستی اور شخصی املاک کی تحفظ کی سیاست ہوتی ہے وہاں […]


