Chitral tehsil council passes deficit budget
حسب سابق موجودہ بجٹ کو بھی خسارے کا سامنا ہے ۔ اور مجموعی طور پر تین کروڑ ، پچاس لاکھ تیرہ ہزار روپے کی کمی نئے ٹیکسز کے نفاذ سے پوری کرنے کا اظہار کیا گیا ۔ ترقیاتی بجٹ میں صوبائی حکومت کے فارمولے کے تحت تیس فیصدآبنوشی سکیموں پر ، بیس فیصد میونسپل سروسز […]
