Latest News

پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی وفاقی حکومت کے اقدامات کو چھپا رہا ہے

چترال(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اور پارٹی ترجمان نیازاے نیازی ایڈوکیٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی ڈاکٹرپروفیسربادشاہ منیر کے روئے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ملازمت بچانے کے خاطر صوبائی حکومت اورتحریک انصاف کے شدید دباؤ میں ہے۔حالانکہ چترال یونیورسٹی کا اعلان سابق

پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی وفاقی حکومت کے اقدامات کو چھپا رہا ہے Read More »