کے پی پبلک سروس کمیشن کا حال
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی بے سہارا لوگوں کے لئے یہ بات ایک سہارا ہے اور مایوسی سے دوچا ر ہونے والوں کے لئے یہ بات اُمید کی کرن ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے دفاتر کا اچانک معائینہ شروع کیا ہے اگر\”چراغ تلے اندھیرا \” نہ ہو تو ایک نہ ایک دن اپنے
