انسان نما درندون سے ہوشیار رہئے
رحیم علی اشرو شرافت کے ساتھ پاکستان میں زندگی گزارنا وقت کے ساتھ ساتھ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہم ہوس کے پجاری بنتے جا رہے ہیں۔ برے کام کرتے ہوئے ایسے لوگ اب بھی اس پاک سر زمیں میں موجود ہیں جو فخر کرتے ہیں۔ غیرت کے نام پر قتل و غارت پرانی حالت […]

